کراچی(قدرت روزنامہ)ایک روز اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی .
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس سے ایک تولہ سونا 2لاکھ 40ہزار 700روپے کا ہو گیا .
جبکہ دس گرام سونا 1029روپے کم ہو کر 206361روپے کا ہے .
. .