کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے .
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے اپنے والد کے انتقال اور نمازِ جنازہ کی تفصیلات شیئر کی ہیں .
اداکارہ نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد گزشتہ روز انتقال کر گئے ہیں .
انہوں نے قرآن پاک کا حوالے دیتے ہوئے لکھا کہ ’ انا الله وان اليه راجعون ، ہم یقیناً اللہ ہی کے ہیں، اور ہمیں یقیناً اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے‘ .
. .