وزیر اعلیٰ پنجاب کی کرم میں بم دھماکے کی شدید مذمت، پاک فوج کے شہادت پانیوالے جوانوں کو خراج عقیدت

لاہور( قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرم میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے- وزیر اعلیٰ مریم نوازنے پاک فوج کے شہادت پانے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ شہادتیں اور قربانیاں دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں .

.

.

متعلقہ خبریں