بلوچستان کو پولیو سے پاک کرنے کے لئے پرعزم ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پولیو اوور سائیٹ بورڈ کے سربراہ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے گلوبل ڈویلپمنٹ ڈویژن کے صدر ڈاکٹر کرسٹوفر الیاس کی ملاقات، بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کو مربوط بنانے پر اتفاق

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ
بلوچستان کو پولیو سے پاک کرنے کے لئے پرعزم ہیں

[video width="1920" height="1080" mp4="https://dailyqudrat.pk/wp-content/uploads/2024/06/WhatsApp-Video-2024-06-25-at-1.18.40-AM.mp4"][/video]

عالمی شراکت داروں اور قومی اداروں کے ساتھ مل کر بلوچستان سے پولیو کے خاتمے کے لئے کوششوں کو بار آور بنایا جائے گا،
بلوچستان میں انسداد پولیو مہم پر متعین ورکرز کو پوری سیکورٹی فراہم کی جاررہی ہے،

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر کرسٹوفر الیاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
حکومت ضروری تیکنیکی مہارت فراہم کرکے پولیو کے خاتمے کی مہم کی کامیابی کیلئے پرعزم ہے،

. .

متعلقہ خبریں