اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز نے کہا ہے کہ پارٹی میں دھڑے بندی نہیں ہے ہم متحد ہیں . تین چار لوگ ہیں جنہوں نے ادھم مچایا ہوا ہے .
پارٹی کی کورکمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ پارٹی میں ڈسپلنری ایکشن پر بات ہوئی ہے . اب ڈسپلن پر سجھوتہ نہیں کارروائی ہوگی .
. .