لاہور (قدرت روزنامہ) پروٹیکٹڈ صارفین کو مبینہ اووربلنگ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے لاہور نے انکوائری شروع کر دی .
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق لیسکو کے ڈائریکٹر کسٹمر سروسز اور ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی کو نوٹس جاری کر دیے .
لیسکو افسران سے بلنگ کا ڈیٹا اور دیگر تفصیلات طلب کی گئی ہیں .
ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون نے کہا کہ اووربلنگ بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی . اووربلنگ کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لیں گے .
. .