پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کراچی پہنچ گئے

کراچی(قدرت وزنامہ)پاکستان کی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کراچی پہنچ گئے .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جیسن گلیسپی پاکستان شاہینز اور ریڈ بال کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے اور پریس کانفرنس بھی کریں گے .

بعدازاں قومی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ پاکستان شاہینز کے ساتھ دورہ آسٹریلیا پر بھی جائیں گے . اس کے علاوہ جیسن گلیسپی کی کل لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات بھی متوقع ہے .

. .

متعلقہ خبریں