برائلر کی قیمت میں ایک بار پھر بڑااضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ) مرغی کے دام کو ایک بار پھر پر لگ گئے، برائلرکے نرخ میں فی کلو 37روپے کا اضافہ کردیا گیا .

مارکیٹ کمیٹی کے نرخ ناموں کے مطابق 37 روپے فی کلو اضافے کے بعد برائلر گوشت 421 روپے فی کلو ہو گیا، فارمی انڈے بدستور 250 روپے فی درجن فروخت ہورہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں