وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ملتان میں بارش کے باعث چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں بارش کے باعث چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا اور زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی-

. .

متعلقہ خبریں