وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی  کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس

بلوچستان میں سرکاری ملکیت اراضی کو گرین کارپوریٹ شراکتی منصوبے کے تحت آباد کرنے کی منظوری ،

بلوچستان کابینہ نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ایکٹ کا جائزہ اور دوسرے صوبوں سے موازنہ کرنے کے لئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی

کمیٹی میں صوبائی وزراء میر ظہور بلیدی، میر شعیب نوشیروانی، بخت خان کاکڑ، سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن شامل ہوں گے

کمیٹی 7 روز میں سفارشات مرتب کرے گی، بلوچستان کابینہ کا فیصلہ

بلوچستان کابینہ نے صوبے کی جامعات میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی،

جامعات کے پاس تنخواہوں کے پیسے نہیں دھڑا دھڑ بھرتیاں اور نئی بلڈنگز بنائی جاررہی ہیں، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی کا اظہار تشویش

. .

متعلقہ خبریں