”پاک فوج کے شہد ا ءپر قوم کو فخر ہے“وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے افسر اور جوانوں کے لئے حرف تحسین پیش کیا ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا-وزیراعلیٰ نے کہاکہ پاک فوج کے شہد ا ءپر قوم کو فخر ہے .

.

.

متعلقہ خبریں