بلوچستان

زمینداروں پرمزید ٹیکس لگانے سے زرعی شعبہ تباہ ہوجا ئے گا، نوا ب رئیسانی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے رکن اسمبلی سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف ساراوان نوا ب اسلم خان رئیسانی نے سماجی دابطے ویب سایٹ( ایکس)پر صدرآصف علی زرداری کے بیان کو شیئر کرتے ہوئے نوا ب اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ زمیندار پہلے سے بالواسطہ اور بلاواسطہ بہت ٹیکس دے رہے ہیں،عشر ،آبیانہ ،چنگی، بندرگاہ پہ زرعی سامان درآمد پہ چارجز سروس ڈیزل وغیرہ، پہ ٹیکس دیں رہیں ہے اگر زرعی شعبہ پہ مزید ٹیکس لگائے گئی یہ شعبہ تباہ ہوجا ئیگا بیروزگاری بڑے گی ہم مزید ٹیکس کی مخالف کرتے ہیں صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط ہے بڑے زمینداروں پر ٹیکس لگے گا۔

متعلقہ خبریں