تربیتی ورکشاپ کے شرکا کو مو¿ثر کمیونیکیشن کے طریقہ کو بہتر بنانے کے حوالے سے مختلف ذہنی اور عملی مشق کروائے گئے تا کہ وہ اپنے اور معاشرے کے دیگر لوگوں کو درپیش مسائل کو باہمی تعاون اور اتفاق سے متعلقہ حکام تک پہنچانے کیلئے رابطہ کاری کے عمل کو آگے بڑھاسکیں . شرکا نے سماجی تنظیم شرکت گاہ کی صوبائی سطح پر خواتین کی تیار کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ کے نکات کا جائزہ لیتے ہوئے ان نکات کے عمل در آمد پر بھی بحث مباحثہ کیا . اس موقع پر شرکت گاہ کی ٹیم نے تربیتی ورکشاپ کے مختلف سیشنز اور گروپ سرگرمیوں کے ذریعے شرکا کو بتایا کہ سماجی کارکن کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے علاقوں کے مسائل کی نشاندہی کرکے ان کے حل کیلئے عملی طور پر کام کا آغاز کریں، اس کیلئے بہتر حکمت عملی طے کرنے کی ضرورت ہے . ان مسائل کو متعلقہ محکموں اور بااختیار حکام تک بہتر انداز میں پہنچانے کیلئے رابطہ کاری کا طریقہ سیکھنا ضروری ہے . شرکا کو معاشرے کی بہتری اور فلاح و بہبود کیلئے مشترکہ جدوجہد کی اہمیت اور کاوشوں کے بارے میں بھی آگاہی دی گئی . تربیتی ورکشاپ کے شرکا کو کمیونیکیشن مختلف طریقوں کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا، جبکہ شرکا کو سوشل میڈیاپلیٹ فارمز کے مثبت استعمال کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے کسی اہم موضوع پر پریس ریلیز بنانے اور پریس کانفرنس کے حوالے سے بھی معلومات دی گئی . سماجی تنظیم شرکت گاہ وومن ریسورس سینٹر کے زیر اہتمام بول اٹھو گروپ کوئٹہ کے ممبران کیلئے”کمیونیکیشن اینڈ اسکلز“ کے عنوان پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا . جس میں بول اٹھو گروپ کے مرد اور خواتین سماجی کارکنان نے شرکت کی . تربیتی ورکشاپ کے شرکا کو مو¿ثر کمیونیکیشن کے طریقہ کو بہتر بنانے کے حوالے سے مختلف ذہنی اور عملی مشق کروائے گئے تا کہ وہ اپنے اور معاشرے کے دیگر لوگوں کو درپیش مسائل کو باہمی تعاون اور اتفاق سے متعلقہ حکام تک پہنچانے کیلئے رابطہ کاری کے عمل کو آگے بڑھاسکیں . شرکا نے سماجی تنظیم شرکت گاہ کی صوبائی سطح پر خواتین کی تیار کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ کے نکات کا جائزہ لیتے ہوئے ان نکات کے عمل در آمد پر بھی بحث مباحثہ کیا . اس موقع پر شرکت گاہ کی ٹیم نے تربیتی ورکشاپ کے مختلف سیشنز اور گروپ سرگرمیوں کے ذریعے شرکا کو بتایا کہ سماجی کارکن کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے علاقوں کے مسائل کی نشاندہی کرکے ان کے حل کیلئے عملی طور پر کام کا آغاز کریں، اس کیلئے بہتر حکمت عملی طے کرنے کی ضرورت ہے . ان مسائل کو متعلقہ محکموں اور بااختیار حکام تک بہتر انداز میں پہنچانے کیلئے رابطہ کاری کا طریقہ سیکھنا ضروری ہے . شرکا کو، معاشرے کی بہتری اور فلاح و بہبود کیلئے مشترکہ جدوجہد کی اہمیت اور کاوشوں کے بارے میں بھی آگاہی دی گئی . تربیتی ورکشاپ کے شرکا کو کمیونیکیشن مختلف طریقوں کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا، جبکہ شرکا کو سوشل میڈیاپلیٹ فارمز کے مثبت استعمال کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے کسی اہم موضوع پر پریس ریلیز بنانے اور پریس کانفرنس کے حوالے سے بھی معلومات دی گئی . . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سماجی تنظیم شرکت گاہ وومن ریسورس سینٹر کے زیر اہتمام بول اٹھو گروپ کوئٹہ کے ممبران کیلئے”کمیونیکیشن اینڈ اسکلز“ کے عنوان پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا . جس میں بول اٹھو گروپ کے مرد اور خواتین سماجی کارکنان نے شرکت کی .
متعلقہ خبریں