سوشل میڈیا صارفین کی اداکارہ مدیحہ امام پر شدید تنقید

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹی وی اداکارہ مدیحہ امام اپنی نئی تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں . ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ان تصاویر میں اداکارہ نے سفید رنگ کا سلیو لیس لباس زیب تن کر رکھا ہوتا ہے،جس سے ان کے جسم کاکچھ حصہ نمایاں ہو رہا ہوتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Madiha Imam Basar (@madihaimam)

مدیحہ امام ان دنوں نیپال میں چھٹیاں منا رہی ہیں اور یہ تصاویر نیپال کے مختلف سیاحتی مقامات پر بنائی گئی ہیں، جن پر کمنٹس میں لوگ انہیں کافی کڑوی کسیلی سنا رہے ہیں . انفال ملک نامی لڑکی لکھتی ہے’لوگو! دیکھو، یہ مسلمان ہے . ‘ فاطمہ نامی لڑکی اپنے کمنٹ میں لکھتی ہے کہ ’یہ کورین بننے کی کوشش کر رہی ہے . ‘

. .

متعلقہ خبریں