پی ٹی آئی رہنماعالیہ حمزہ کو جیل سے رہا کردیا گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو جیل سے رہا کردیا گیا وہ گوجرانولہ جیل میں قید تھی .

عالیہ حمزہ کی روبکار آج جمع کروائی گئی ،عالیہ حمزہ جیل سے اہلخانہ کے ساتھ روانہ ہوگئیں .

خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اور دیگر اداروں کو 29 اگست تک عالیہ حمزہ کی گرفتاری سے روکا تھا .

. .

متعلقہ خبریں