9 ستمبر کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا،یہ 9 مئی سے بڑا سانحہ ہے:لطیف کھوسہ

لاہور (قدرت روزنامہ ) تحریکِ انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 ستمبر کی درمیانی شب کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا .
" جنگ " کے مطابق لطیف کھوسہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ 9 مئی سے بڑا سانحہ ہے، اس پر جو کمیٹی بنائی ہے وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے کیفرِ کردار تک پہنچائے .

اُنہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ کیا "یہ پولیس والے تھے، غنڈے تھے یا خلائی مخلوق تھے، یہ ترامیم کہاں سے آ رہی ہیں؟اگر ہم نے پارلیمنٹ کو بالا دست کرنا ہے تو اس کی عزت کریں" .

. .

متعلقہ خبریں