مردان (قدرت روزنامہ)مردان میں شنکر کے علاقہ یحیا جدید میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوگئے .
ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا، جبکہ 6 شدید زخمیوں کو پشاور منتقل کیا گیا ہے .
ریسکیو حکام کا مزید کہنا ہے کہ دھماکا گیس لیکیج کے باعث سلنڈر پھٹنے سے ہوا .
. .