امریکہ نے قطرکے باشندوں کو ویزا کے حوالے سے بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکہ نے قطرکے باشندوں کو ویزا کے حوالے سے بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا .

عالمی خبر رساں ادارے "اے ایف پی " کے مطابق امریکہ نے کہا کہ وہ قطر کے عوام کے لیے ویزا کی شرائط کو ختم کر دے گا، جس سے خلیج کا قریبی ساتھی اس رکاوٹ کو دور کرنے والا پہلا عرب اور دوسرا مسلم ملک بن جائے گا .

"جنگ " کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے اعلان کیا ہے کہ توانائی سے مالا مال قطر کو ویزا فری پروگرام کا 42 واں رکن بننے کے لیے "سخت حفاظتی تقاضوں" کو ختم کر دیاہے .

. .

متعلقہ خبریں