سپریم کورٹ سے چوری کیے گئے کمپیوٹر کہاں سے برآمد ہوئے؟جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا ایک دکان سے برآمد کر لئے گئے .
آج نیوز کے مطابق پولیس نے کمپیوٹر قبضے میں لے لیتے ہوئے سپریم کورٹ کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا .

مقدمے میں سپریم کورٹ کے 2 ملازمین زاہد اورفیصل نامزد ہیں، ملزم زاہد کو تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے گرفتارکیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں