لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت کی ہے- وزیر اعلیٰ نے فائرنگ سے7 مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیااور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے-
. .