پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا .

پٹرول کی قیمت میں2روپے7پیسے فی لٹرکمی کی گئی،ہائی اسپیڈ ڈیزل3روپے40پیسے فی لٹر سستا کیا گیا جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے3پیسے کمی کی گئی .

. .

متعلقہ خبریں