راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی منظوری

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب کابینہ کمیٹی برائے امن وامان نے راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی منظوری دیدی .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کا اہم اجلاس ہوا، کمیٹی نے سول انتظامیہ کی مدد کیلئے راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی منظوری دیدی،شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس اور سربراہان مملکت کی سکیورٹی کیلئے فوج تعیناتی کی منظوری دی گئی ،شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کا اجلاس15اور16اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں