عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے کیلئے درخواست دے دی .

تفصیلات کے مطابق عدنان سمیع خان کی والدہ کا آج اسلام آباد میں انتقال ہوا ہے ،نماز جنازہ میں شرکت کیلئے عدنان سمیع نے پاکستان آنے کیلئے درخواست دی ہے .

واضح رہے دوہزار سولہ میں عدنان سمیع خان نے پاکستانی شہریت چھوڑ کر بھارتی شہریت اختیار کر لی تھی .

. .

متعلقہ خبریں