شہروز کاشف ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو۔۔۔وزیر اعلیٰ مریم نوازکی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور کوہ پیما شہروز کاشف کو 8 ہزار میٹر بلند 14 چوٹیاں سرکرنے کا ریکارڈ قائم کرنے پر مبارکباد دی ہے . وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کوہ پیما شہروز کاشف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا .

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ شہروز کاشف ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو .

. .

متعلقہ خبریں