اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہوراداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئی ہیں .

اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبرشیئر کی .

انہوں نے خبر کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کی بیمار والدہ ہسپتال میں نظر آرہی ہیں .

اعجاز اسلم نے اپنی پوسٹ میں اپنی پیاری والدہ کے لیےایک پیغام شیئر کرتے ہوئے درخواست کی ہے کہ ان کی والدہ کی مغفرت کےلیے زیادہ سے زیادہ دعا کی جائے

. .

متعلقہ خبریں