لاہور (قدرت روزنامہ) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، وہ ابتدائی 6 ٹیسٹ ہارنے والےپہلےپاکستانی کپتان بن گئے ہیں .
ملتان ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں اننگز کی عبرتناک شکست کا مزہ چھکنے والے کپتان شان مسعود کی قیادت میں قومی ایک بھی فتح حاصل نہ کرسکی .
قومی ٹیم کو آسٹریلیا نے تین، بنگلادیش نے ہوم گراؤنڈ پر 3 اور اب انگلینڈ نے ابتدائی ٹیسٹ میں شکست دیکر ناکام ترین کپتان بنوادیا . وہ پاکستان کے واحد کپتان ہیں جنہوں نے ابتدائی 6 میچز میں ٹیم کی قیادت کی ہو تمام میچز میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہو .
. .