وزیر اعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ میں کان کنوں پر حملے کی مذمت

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوئٹہ میں کان کنوں پر حملے کے واقعہ کی مذمت کی ہے . وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے اور زخمی کان کنوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی .

. .

متعلقہ خبریں