کراچی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ سندھ نےکراچی میں 13 تا 17 اکتوبر دفعہ 144 نافذکردی .
محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 13 تا 17 اکتوبر کراچی میں جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہوگی .
نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں پانچ افراد سے زائد کے جمع ہو کر احتجاج پر پابندی ہوگی، کراچی میں 5 روزکے لیے دفعہ 144 کےتحت جلسے جلوس اور ریلیوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے .
. .