سابق وزیراعظم نواز شریف کی ذاکر نائیک سے ملاقات، دینی خدمات کو سراہا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف سے ممتاز عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ملاقات ہوئی ہے .

تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے ملاقات میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کی دینی خدمات کو سراہا .

واضح رہے کہ معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، وہ کراچی میں اپنے دس روز گزار کر اب لاہور میں موجود ہیں جہاں انہوں نے دو روز عوامی اجتماعات سے خطابات کیے اور سوالات کے جوابات بھی دیے تھے .

. .

متعلقہ خبریں