جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق ملاقات طے پا گئی .

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات آج شام 6بجے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پرہوگی،فضل الرحمان پی ٹی آئی قیادت کو اپنے مسودہ پر اعتماد میں لیں گے .

. .

متعلقہ خبریں