انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندار کامیابی ، پلیئر آف دی میچ ساجد خان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندارکامیابی پر پلیئر آف دی میچ ساجد خان نے اہم بیان دیدیا .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انگلینڈ کیخلاف عمدہ بولنگ پر ساجد خان کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا،ساجد خان کاکہناتھا کہ پچھلی کئی سیریز ہم ہار رہے تھے یا برابر کھیل رہے ہیں، اس جیت سے خوشی ملی،ساجد خان کاکہناتھا کہ نعمان علی پوری ٹیم میں سب سے زیادہ تجربہ کارکھلاڑی ہیں،نعمان علی سے مجھے بہت مدد ملی .

. .

متعلقہ خبریں