پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان آج پھر مذاکرات ہوں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور جے یو آئی کے درمیان آج پھر مذاکرات ہوں گے .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا وفد سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے گھر جائے گا، آئینی ترمیم پر دونوں جماعتوں کےدرمیان حتمی مشاورت ہو گی،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی آئینی ترمیم پر حتمی جواب سے مولانا کوآگاہ کرے گی .

. .

متعلقہ خبریں