قومی اسمبلی کا اجلاس شام 6بجے ہوگا، 9نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپیکر سردارایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شام 6بجے ہوگا، قومی اسمبلی سیکرتریٹ نے اجلاس کا 9نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں سیلز ٹیکس کی وصولی میں بڑےپیمانے پر مبینہ غبن پر توجہ دلاؤنوٹس پیش ہوگا، قانونی معاونت و انصاف اتھارٹی ترمیمی بل 2024منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، ریڈیو پاکستان کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی عدم ادائیگی پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں