آپ سب کو 26ویں آئینی ترمیم مبارک ہو ، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ آپ سب کو 26ویں آئینی ترمیم مبارک ہو .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مولانا سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جے یو آئی نے آئینی ترمیم کے مسودے پر بہت محنت کی ہے، مولانا فضل الرحمان کا شکرگزار ہوں .

دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی .

. .

متعلقہ خبریں