اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف جسٹس پاکستان کیلئے 3نام کمیٹی کو بھجوا دیئے .
نجی ٹی وی چینل وزارت قانون کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو نئے چیف جسٹس پاکستان کیلئے خط لکھا گیاتھا .
جس پر رجسٹرار نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی منظوری سے 3نام کمیٹی کو بھجوا دیئے .
26ویں آئینی کی جانب سے 3سینئر موسٹ ججز کے سامنے ارسال کئے گئے ہیں،جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام بھجوائے گئے ہیں .
. .