پاکستان کی مختلف بار کونسلز نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کو خوش آئند قرار دیدیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کی مختلف بار کونسلز نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کو خوش آئند قرار دے دیا .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سندھ، لاہور، خیبر پختونخوا، بہاولپور اور اسلام آباد بار کونسل نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے،بار کونسلز نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس بننے پر مبارکباد دی اور بھرپور تعاون کایقین دلایا .

. .

متعلقہ خبریں