پاکستان مضبوط عالمی مالیاتی ڈھانچے کا خواہاں ہے، اسحاق ڈار


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان مضبوط عالمی مالیاتی ڈھانچے کا خواہاں ہے .
دولت مشترکہ کے اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان جمہوریت، انسانی حقوق اور قانونی کی حکمرانی کا پابند ہے .


انہوں نے کہا کہ پاکستان تنازعات کے حل میں دولت مشترکہ کے کردار کی قدر کرتا ہے . اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے مصنوعی ذہانت کے علم کا سہارا لینا ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں