قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کو حتمی شکل دیدی گئی، اعلان آج ہوگا

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کو حتمی شکل دیدی گئی، اعلان آج ہوگا .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ 24قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش کئے جانے کا امکان ہے،سپنر ساجد خان سینٹرل کنٹریکٹس کی لسٹ میں شامل ہوں گے .

. .

متعلقہ خبریں