بلوچستان بار کونسل، بلوچستان ہائیکورٹ بار نے بھی 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائرکردیں

لاہور(قدرت روزنامہ)26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کردی گئیں .


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بلوچستان بار کونسل، بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے درخواستیں دائر کیں،درخواستوں میں وفاقی سیکرٹری قانون اور تمام صوبائی چیف سیکرٹریز کو فریق بنایا گیا ہے،استدعا کی گئی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کو آئین کے بنیادی ڈھانچے کے برخلاف قرار دیا جائے .

. .

متعلقہ خبریں