ترجمان کا کہنا ہے کہ اپنا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے انہیں ٹکٹ کاؤنٹر پر اپنا ہمت کارڈ دکھانا ہوگا . یہ مفت سفری سروس ہفتے کے ہر روز دستیاب ہوگی جو خصوصی افراد کے لیے سفر مزید آسان بنائے گی . انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ تمام ہمت کارڈ ہولڈرز بغیر کسی فیس کے یہ سروس حاصل کر سکتے ہیں . حکومت کی طرف سے فراہم کردہ ہمت کارڈ معذور افراد کے لیے متعدد خدمات پیش کرتا ہے جن میں یہ ایک سفر کی مفت سہولت بھی شامل ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد کے لیے مفت سفر کا اعلان کیا ہے .
میٹرو بس اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ہمت کارڈ والے لوگ دونوں سروسز پر مفت سفر کر سکتے ہیں .
متعلقہ خبریں