ریاست مدینہ میں تحفے بیت المال میں جمع ہوتے تھے، مولانا طارق جمیل

(قدرت روزنامہ)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ریاست مدینہ میں حکمران پائی پائی کے جوابدہ ہیں . ایک انٹرویومیں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ریاست مدینہ کا سفر الفاظ سے پورا نہیں ہوگا .

انہوں نے کہا کہ ساری قوم کو بیڑا اٹھانا پڑے گا، تحائف منصب کو ملتے ہیں ذات کو نہیں . معروف عالم دین نے کہا کہ ریاست مدینہ میں حکمران پائی پائی کے جوابدہ ہیں، مدینہ میں تحفے بیت المال میں جمع ہوتے تھے . . .

متعلقہ خبریں