بلوچستان

سیاسی جماعت کی الزام تراشی بے بنیاد ،شہر میں امن وامان کی ذمہ داری پولیس کی ہے، ترجمان ڈی سی کوئٹہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)شہر میں امن وامان کی زمہ داری پولیس کی ہے ، ترجمان ڈی سی کوئٹہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ ،شہر میں امن وامان کی زمہ داری پولیس کی ہے پولیس اپنی زمہ داری پوری کر رہی ہے اس میں ڈی سی کا کوئی کردار نہیں ہے سیاسی جماعت کی جانب سے ڈی سی پر الزام تراشی بے بنیاد ہے شہر سے تاجر کے بیٹے کی بازیابی کے لئے ضلعی انتظامیہ پولیس کے ساتھ مکمل کردار ادا کر رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *