بلوچستان

الیکشن ٹریبونل نے این اے 263پر انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)الیکشن ٹریبونل نے این اے 263پر انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے ایم این اے جمال شاہ کے خلاف انتخابی عذرداری خارج کردی،ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ کی انتخابات میں جیت برقرارہے۔

یاد رہے کہ جمال شاہ کاکڑ پر دھاندلی کے الزام میں عذرداری سالار کاکڑ نے دائر کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *