پنجاب

“فتنہ عورت” کو فوری گرفتار کیا جائے تاکہ ملک کو مزید نقصان سے بچایا جا سکے: حنا پرویز بٹ

لاہور ( قدرت روزنامہ )مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے اپنے تازہ بیان میں” پنکی پیرنی” پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی ذاتی خواہشات اور سیاسی قد بڑھانے کی کوششوں میں ملک کا نقصان کر رہی ہیں۔ یہ عورت نہ صرف عوام کے اعتماد سے کھیل رہی ہے بلکہ ملک کے سیاسی ماحول کو بھی خراب کر رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پنکی پیرنی کی سرگرمیاں پی ٹی آئی کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہوں گی۔ یہ عورت پارٹی کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہے۔

حنا پرویز بٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس “فتنہ عورت” کو فوری گرفتار کیا جائے تاکہ ملک کو مزید نقصان سے بچایا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *