فن و ثقافت شوبز

اداکارہ نرگس نے ساتھی فنکارہ کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سٹیج اداکارہ نرگس نے ساتھی فنکارہ کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سے رجوع کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ نرگس اپنے وکیل زین علی قریشی ایڈووکیٹ کے ہمراہ ایف آئی اے سائبرکرائم کے دفتر میں پیش ہوئیں جہاں مریم حسین اور عابدہ عثمانی کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر کر دی۔

اداکارہ نرگس نے مقدمہ درج کرنے کے لیے دی جانے والی درخواست میں مؤقف اپنایا کہ عابدہ عثمانی اور مریم حسین نے ہتک عزت کی ہے ۔اداکارہ نے درخواست میں ایف آئی اے سے مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *