کھیل

فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے، ولادت نجی ہسپتال میں ہوئی۔کرکٹ فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش لاہور کے نجی ہسپتال میں ہوئی، دونوں بچے صحت مند ہیں۔ فہیم اشرف کے والد کا جڑواں بچوں کی ولادت پر کہنا تھا کہ پوتوں کی پیدائش پرانتہائی خوش ہوں۔ قومی کرکٹر فہیم اشرف کے پتوکی میں واقع گھر میں جڑواں بچوں کی ولادت پر خوشی کا سماں ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *