بلوچستان
کوئٹہ میں انٹرنیٹ سروس متاثر ،واٹس ایپ اور فیس بک کے استعمال میں مشکلات
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)انٹرنیٹ سروسز شدید متاثر ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی انٹرنیٹ سروس شدید متاثر سوشل میڈیا صارفین کو وٹس ایپ اور فیس بک کے استعمال میں مشکلات آن لائن کاروبار کرنے والے صارفین کو بھی مشکلات درپیش حکومت نیٹ سروسز کی مکمل بحالی کیلئے اقدامات کرے، صارفین