عالمی دنیا

واٹس ایپ میں وائس میسج کیلئے نیا کوئیک رپلائی فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ جان لیں

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)واٹس ایپ نے وائس میسجز کا جواب دینے کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو صارفین کو زیادہ تیز اور سہل انداز میں جواب دینے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

"Why Did You Fire at D-Chowk?" - Zartaj Gul Press Conference | PTI’s New Announcement



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

اس نئے اپڈیٹ کے ذریعے صارفین کو جواب دینے کے لیے میسج کو سوائپ یا دستی طور پر انتخاب کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ صرف ایک بٹن دبانے سے جواب ریکارڈ اور بھیجا جا سکے گا۔

یہ فیچر فی الحال واٹس ایپ کے تازہ ترین بیٹا ورژن (2.24.26.6) پر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے، جو گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *