معیشت / کاروباری دنیا

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

🎤 PTI Senator Mohsin Aziz’s Bold Speech in Senate | D-Chowk Issue | PTI’s New Plan



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31ڈالر کے اضافے سے 2693ڈالر کی سطح پر آ گئی ۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3100روپے بڑھ کر 2لاکھ 80ہزار500روپے کی سطح پر آ گئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 2658روپے بڑھ کر 2لاکھ 40ہزار484روپے کی سطح پر ا ٓگئی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *