پاکستان

پاکستان کیلئے ایک اور اچھی خبر، یورپی یونین کے بعد پی آئی اے اب برطانیہ کیلئے بھی اڑان بھرے گی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری کے لیے ایک اور اچھی خبر آگئی، یورپی یونین کے بعد برطانیہ کی پروازیں کھلنے کی بھی راہ ہموار ہوگئی۔

🎤 PTI Senator Mohsin Aziz’s Bold Speech in Senate | D-Chowk Issue | PTI’s New Plan



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نادر شفیع ڈار کے مطابق رواں ماہ دسمبر کے تیسرے ہفتے میں بھی ایک آن لائن میٹنگ شیڈول ہے جبکہ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کا وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا، یورپی یونین نے جو ہماری ویلیویشن کی ہیں اسی لائن پر برطانوی بھی ہماری اسیسمنٹ کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *